کینیڈا؛ حجاب نیوز پڑھنے میں رکاوٹ نہیں

IQNA

کینیڈا؛ حجاب نیوز پڑھنے میں رکاوٹ نہیں

7:10 - November 21, 2016
خبر کا کوڈ: 3501951
بین الاقوامی گروپ: کینیڈا میں پہلی محجبہ نیوز ریڈر اور اینکر کا کہنا ہے کہ اسکارف کسی طور اجتماعی کاموں میں رکاوٹ نہیں

کینیڈا؛ حجاب نیوز پڑھنے میں رکاوٹ نہیں


ایکنا نیوز- عربی ھافینگٹن پوسٹ کے مطابق کینیڈا میں پہلی محجبہ خاتون نیوز ریڈر جینلا ماسا کا فیس بک پر ایک پوسٹ میں کہنا ہے : اگرچہ یہ کام زیادہ اہم نہیں لیکن میرے خیال میں اب تک اس سے پہلے کینیڈا کے کسی چینل پر حجاب کے ساتھ کسی خاتون نے نیوز پیش نہیں کیا ہوگا۔


ھافینگٹن پوسٹ سے گفتگو میں خاتون نیوز ریڈر کا کہنا تھا کہ حجاب کے ساتھ نیوز پیش کرنے کا ایک اہم مقصد اسلامی حوالے موجود نادرست تصورات کا خاتمہ ہے۔


ماسا اس وقت کینیڈا کے ٹی وی چینل «سٹی نیوز» پر جاب کررہی ہے اور ہر جمعے کی رات نیوز پروگرام پیش کرتی ہے۔


سٹی نیوز کے زیرنگرانی چھ مختلف چینلز مختلف پروگراموں کے ساتھ کام کررہے ہیں ۔


3547451

نظرات بینندگان
captcha