سامرا میں آپریشن کے بعد امن بحال

IQNA

سامرا میں آپریشن کے بعد امن بحال

7:41 - November 29, 2016
خبر کا کوڈ: 3502003
بین الاقوامی گروپ: داعش عناصر کے داخلے کی خبر اور کرفیو کے بعد حالات نارمل ہونے کی اطلاعات

سامرا میں امن برقرار


ایکنا نیوز- العالم نیوز کے مطابق شہر میں داعش عناصر کی موجودگی کی خبر پر کرفیو نافذ کیا گیا تھا 

سیکورٹی افیسر نے السومریه نیوز سے گفتگو میں کہا: «صوبہ صلاح الدین کے جنوبی حصے سامرا میں سیکورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں کیی داعش کے عناصر مارے گیے ہیں».


انہوں نے کہا : «آپریشن میں پولیس کے چند اہلکار بھی زخمی یا جان بحق ہو گیے ہیں».


پیر کے دن سامرا کے علاقے الملویه میں داعش کے کچھ عناصر داخلے ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے جنکو روکنے کے لیے آپریشن کیا گیا اور اطلاعات کے مطابق ان عناصر کو انجام تک پہنچایا گیا ہے۔

3549670

نظرات بینندگان
captcha