
ایکنا نیوز- روزنامه «العرب» کے مطابق قطر میں دنیا کے بہترین قاریوں کے درمیان مقابلہ حفظ قرآن کریم قطر میں شروع چکا ہے اور «شیخ جاسم بن محمد بن ثانی» قرآنی مقابلوں کی کمیٹی نے مقابلے میں شریک قاریوں کا ایرپورٹ پر استقبال کیا
مصر کے معروف ماہر امور قرآنی
شیخ احمد عیسی المعصروای،اور قطر شیخ عبدالرشید علی صوفی ایک
ماہر قرآن سعودی عرب کے اوریمن کے شیخ
عبدالسلام مقبل المجیدی مقابلوں میں ججز کے فرائض انجام دیں رہے ہیں۔
مقابلوں میں قطر، سعودی عرب، مصر، فلسطین، الجزائر، تیونس، اردن، کویت، سومالیہ، لیبیا، سوڈان، بحرین، مراکش، موریتانیہ، بنگلہ دیش، نایجیریا، چاڈ، مالی، ترکی، ملایشیاء اور کیمرون کے بہترین قرآء حصہ لے رہے ہیں۔
«ٹاپ ترین» حفظ قرآن کا مقابلہ «شیخ جاسم بن محمد بن ثانی» قرآنی مقابلوں کا سلسلہ شمار ہوتا ہے جو ہرسال ایک بار منعقد کیا جاتا ہے
پہلی بار فرسٹ پوزیشن کے لیے ایک ملین ریال کا انعام اعلان کیا گیا ہے۔
تعلیمات قرآن کی ترویج، نوجوان قرآء کی حوصلہ افزائی اور معاشرے میں اسلامی نظام کے نفاز مقابلے کا اہم ترین مقصد بتایا جاتا ہے ۔
قطر کے «الریان» سیٹلایٹ چینل تمام مقابلوں کو برراہ راست نشر کرے گا۔