جنید جمشید، اتحاد بین المسلمین کے داعی

IQNA

11:48 - December 09, 2016
خبر کا کوڈ: 3502067

جنید جمشید، اتحاد بین المسلمین کے داعی

بین الاقوامی گروپ: جنید جمشید، اتحاد بین المسلمین کے سچے داعی تھے کھبی فرقہ واریت کی بات نہیں کی، عشق رسول پھیلاتے رہے

ایکنا نیوز- ایکسپریس نیوز کے مطابق طیارہ حادثے میں جان بحق ہونے والے جنید جمشید ہمیشہ یہی بات کیا کرتے تھے کہ لوگوں کو جوڑ کر رکھو، کبھی بھی  فرقہ واریت کی بات نہیں کی اور کبھی لوگوں کی خدمت یہ سوچ کر نہیں کی کہ وہ مسلمان ہے، ہندو، یہودی یا عیسائی۔ 
امت محمدی ہونے کے ناطے وہ سب کی خدمت کرتے تھے اور اپنے کلام سے عشق رسول اکرم پھیلاتے رہے ۔
بدقسمت حادثے میں جنید جمشید کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے۔
نظرات بینندگان
captcha