آرمی چیف کی روضہ رسولؐ پر حاضری، عمرہ بھی ادا کیا

IQNA

آرمی چیف کی روضہ رسولؐ پر حاضری، عمرہ بھی ادا کیا

14:42 - December 20, 2016
خبر کا کوڈ: 3502144
بین الاقوامی گروپ: جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب کے تین روزہ دورے میں روضہ رسولؐ پر حاضری دی، آرمی چیف نے عمرہ بھی ادا کیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مسجد نبویؐ میں ریاض الجنہ میں نوافل بھی ادا کیے
ایکنا نیوز- مدینہ منورہ(دنیا نیوز مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب کے تین روزہ دورے میں روضہ رسولؐ پر حاضری دی۔

 آرمی چیف نے عمرہ بھی ادا کیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مسجد نبویؐ میں ریاض الجنہ میں نوافل بھی ادا کیے جبکہ انہوں نے عمرہ کی ادائیگی کی سعادت بھی حاصل کی۔

قابل ذکر ہے کہ وہ ان دنوں سعودی دورے پر سعودیہ میں موجود ہے

نظرات بینندگان
captcha