چیک صدر کی اسلام ستیزی

IQNA

چیک صدر کی اسلام ستیزی

8:04 - December 28, 2016
خبر کا کوڈ: 3502193
بین الاقوامی گروپ: چیک صدر میلوس زمان نے کرسمس تقریب سے خطاب میں کہا کہ یورپ میں حالیہ دہشت گردانہ واقعات کی اہم وجہ مسلمانوں کی یہاں آمد ہے !

چیک صدر کی اسلام ستیزی


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «AP» کے مطابق گرچه میلوس زمان نے کہا کہ وہ مسلمانوں کی آمد اور پناہ گزینی کے خلاف نہیں مگر مسلمان یورپی ممالک کی اقدار کے حامل نہیں۔


انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کی یہاں آمد دہشت گردی میں اضافہ کی وجہ بن سکتی ہے۔


چیک صدر نے کہا کہ آج کسی کو شک نہیں کہ مسلمانوں کی آمد اور دہشت گردی واقعے میں گہرا تعلق موجود ہے۔


انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کو روکنے کا واحد راستہ چیک ری پبلیک میں مسلمان پناہ گزینوں کی آمد کو روکنا ہے۔

3557113

نظرات بینندگان
captcha