داعش سے جنگ میں مصروف مجاہدین کو قرآن مجید کا تحفہ+ تصاویر

IQNA

داعش سے جنگ میں مصروف مجاہدین کو قرآن مجید کا تحفہ+ تصاویر

7:53 - December 31, 2016
خبر کا کوڈ: 3502205
بین الاقوامی گروپ: عراقی رضا کار فورسز کے قرآنی شعبے نے موصل میں جنگ میں مصروف عراقی مجاہدین کو قرآن مجید کا تحفہ پیش کیا

داعش سے جنگ میں مصروف مجاہدین کو قرآن مجید کا تحفہ+ تصاویر

ایکنا نیوز- رپورٹ کے مطابق عراقی رضا کار فورسز (الحشد الشعبی) کے قرآنی شعبے کے حکام نے مجاہدین سے موصل میں محاذ ملاقات اور قرآنی محفل منعقد کیا.

قرآنی شعبے کے اراکین نے موصل میں داعش سے آزادہ شدہ علاقوں کو دورہ کیا اور لوگوں سے ملاقات کی۔

قرآنی شعبے کے نمایندے حاج عبدالکریم عبادی نے مجاہدین سے ملاقات کے علاوہ زخمیوں کی عیادت کی اور ان میں قرآنی نسخوں کا تحفہ تقسیم کیا ۔

محاذ جنگ پر قرآنی محفل بھی منعقد ہوئی جسمیں سورہ حمد کی تفسیر اور تشریح پر مباحثے کیے گیے اور طے پایا کہ دیگر محاذوں پر بھی نشتیں اور قرآنی پروگرامز منعقد کیے جائیں گے۔

داعش سے جنگ میں مصروف مجاہدین کو قرآن مجید کا تحفہ+ تصاویر

داعش سے جنگ میں مصروف مجاہدین کو قرآن مجید کا تحفہ+ تصاویر

داعش سے جنگ میں مصروف مجاہدین کو قرآن مجید کا تحفہ+ تصاویر

3557664

نظرات بینندگان
captcha