کاظمین ؛ خودکش حملوں کی کوشش ناکام

IQNA

کاظمین ؛ خودکش حملوں کی کوشش ناکام

8:04 - December 31, 2016
خبر کا کوڈ: 3502209
بین الاقوامی گروپ: عراقی فورسز نے تین خودکش حملوں آوروں کو کاظمین میں ٹارگٹ پر پہنچنے سے پہلے ہلاک کردیا

کاظمین ؛ خودکش حملوں کی کوشش ناکام


ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی البوابہ کے مطابق عراقی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تین خودکش حملہ آوروں کو کاظمین کے علاقے الطارمیہ میں ہلاک کردیا۔


تین تکفیری خودکش حملہ آور بارودی سے بھری گاڑی کے ساتھ کاظمین میں داخل ہونا چاہتے تھے مگر بروقت اطلاع ملنے پر تین خودکش حملہ آور کو گاڑی سمیت روکا گیا تو انہوں نے فورسز سے مقابلے کی کوشش کی ۔


رپورٹ کے مطابق تینوں دہشت گرد کارروائی میں ہلاک ہوچکے ہیں اور شہر کو تباہی سے بچا لیا گیا ہے۔


3557850
نظرات بینندگان
captcha