قاہرہ؛ مسجد امام حسین(ع) کی سیکورٹی سخت

IQNA

قاہرہ؛ مسجد امام حسین(ع) کی سیکورٹی سخت

8:53 - January 23, 2017
خبر کا کوڈ: 3502352
بین الاقوامی گروپ: مقامی حکام اور فورسز نے سلفی شدت پسندوں سے ہم آہنگ قاہرہ کی معروف امام حسین(ع) مسجد کی سیکورٹی سخت کرکے محافل کے انعقاد سخت کردی

قاہرہ؛ مسجد امام حسین(ع) کی سیکورٹی سخت


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «bwabtk.com» کے مطابق یوم انقلاب کی برسی کے موقع پر سیکورٹی فورسز حفاظتی اقدامات کے بہانے قاہرہ کی امام حسین(ع) مسجد کے اطراف میں سخت پہرہ دے رہی ہے

ان ایام میں مسجد آنے والی ہر فرد کی شناخت کی جارہی ہے اور کہا جارہا ہے کہ ہر شیعہ فرد مسجد میں آنے پر گرفتار کرنے کا حکم دیا گیا ہے

مصر کی وزارت اوقاف عملی طور سلفی شدت پسندوں کی رضا مندی کے لیے کام کرنے پر رضامند ہوچکی ہے اور اس مسجد میں شیعوں کی سرگرمی کو روکی جارہی ہے۔


مصر کے شیعوں کا عقیدہ ہے کہ امام حسین(ع) کا سر مبارک اس مسجد میں رکھا گیا ہے اور ہرسال اس مناسبت سے یہاں مجلس منعقد کرتے ہیں۔


معروف اہل سنت عالم دین سبط ابن جوزی(متوفی ۶۵۴ق) لکھتا ہے: «امام حسین بن علی(ع) کے سر مبارک کو خلفای فاطمیین نے باب «فرادیس» دمشق سے «عسقلان» مصر منتقل کیا اور پھر قاہرہ کی اس مسجد میں لاکر یہاں دفن کیا جو اب ایک معروف زیارت گاہ شمار کیا جاتا ہے.»

3565371

نظرات بینندگان
captcha