ترکی؛ دو شیعہ ٹی وی چینل بند

IQNA

ترکی؛ دو شیعہ ٹی وی چینل بند

7:44 - January 24, 2017
خبر کا کوڈ: 3502362
بین الاقوامی گروپ: ترک حکام نے حکومت کے خلاف پروگرام کرنے کا الزام لگا کر دو شیعہ چینل بند کردیا

ترکی؛ دو شیعہ ٹی وی چینل بند


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے Rasthaber کے مطابق دہشت گردی ایکٹ کے تحت سیکورٹی اداروں نے دو شیعہ چینلوں پر حکومت مخالف گروہوں سے وابستگی اور انکی حمایت کے الزام میں دو شیعہ چینلوں پر پابندی عاید کردی ہے۔


تاہم ترک حکام نے اس چینلوں نے کے خلاف اب تک مستند ثبوت پیش نہیں کیا ہے۔


قابل ذکر ہے کہ ان چینلوں میں On4 TV اور Kanal 12 شامل ہے۔

رپورٹ کے مطابق ان دونوں چینلوں کے تمام مالیاتی حقوق اور وسایل کو حکومت اداروں کے حق میں ضبط کرلیا گیا ہے۔

ترکی؛ دو شیعہ ٹی وی چینل بند


3565809

نظرات بینندگان
captcha