اٹلی میں اسلام کا تیزی سے پھیلاو

IQNA

اٹلی میں اسلام کا تیزی سے پھیلاو

9:27 - January 28, 2017
خبر کا کوڈ: 3502383
بین الاقوامی گروپ: سروے کے مطابق اٹلی میں اسلام دوسرے بڑے مذہب کے طور پر ابھررہا ہے اورمہاجرین میں چونتیس فیصدآبادی مسلمانوں کی بتائی جاتی ہے

اٹلی میں اسلام کا تیزی سے پھیلاو


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «egyptwindow.net» کے مطابق فرنچ میگزین «پریس اینفو» کے مطابق اٹلی میں چوبیس لاکھ مہاجرآباد ہیں جنمیں سے آٹھ لاکھ بیس ہزار مسلمان شامل ہیں

رپورٹ کے مطابق فرنچ میگزین لکھتا ہے : اقتصادی سرگرمیوں اور جی ڈی پی میں مسلمان اہم کردار ادا کر رہا ہے۔


اٹلی میں اس وقت سات سو مساجد موجود ہیں لیکن مسلسل درخواستوں اور کوششوں کے باوجود اٹلی میں اب تک اسلام کو رسمی دین کے حوالے سے قبول نہیں کیا گیا ہے اور اسکی اہم وجہ بعض نسل پرست شدت پسند گروپس اور پارٹیوں کی مخالفت قرار دی جاتی ہے۔


اٹلی کے بزرگ اسقف نے گذشتہ دنوں «کارلو لیبراٹی» خبردار کیا تھا کہ آیندہ دس سالوں میں یورپ ایک مسلمان براعظم کے طور پر ابھر سکتا ہے۔

3567193

نظرات بینندگان
captcha