برطانوی وزیر اعظم نے اسکارف کی حمایت کردی

IQNA

برطانوی وزیر اعظم نے اسکارف کی حمایت کردی

13:45 - February 03, 2017
خبر کا کوڈ: 3502423
بین الاقوامی گروپ: برطانوی وزیراعظم نے عالمی یوم حجاب پربا پردہ خواتین کے حقوق کی حمایت کردی

برطانوی وزیر اعظم نے اسکارف کی حمایت کردی


ایکنا نیوز- روزنامه « ایڈدپنڈنٹ» کے مطابق برطانوی وزیراعظم «تھریسامے» نے عالمی یوم حجاب کے حوالے سے مجلس عوام میں مسلمان خواتین کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ حجاب کا انتخاب کرنا انکا حق بنتا ہے

مجلس عوام کی رکن «تسنیمه احمد شیخ» نے برطانوی وزیراعظم سے مطالبہ کیا کہ خواتین کے پردے کو رسمی طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کریں

تھریسامے نے اسکارف کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں اگرکوئی عورت اگر حجاب کرنا چاہتی ہے تو اسکا حق ہے اور سب کو اسکا احترام کرنا چاہیے۔


قابل ذکر ہے کہ بہت سے یورپی ممالک میں خواتین اور اسکارف کی عوامی مقامات اور تعلیمی اداروں میں توہین کی جاتی ہے

اور ان پر پابندیاں بھی لگائی گیی ہیں

سابق برطانوی وزیراعظم «ڈیویڈ کیمرون» نے بھی سال ۲۱۰۳ کو اسکول اور یونیورسٹیوں میں اسکارف پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا تھا۔


3569808

نظرات بینندگان
captcha