داغستان میں شدت پسندی سے مقابلے کے لیے نصاب میں تبدیلی

IQNA

داغستان میں شدت پسندی سے مقابلے کے لیے نصاب میں تبدیلی

8:06 - February 06, 2017
خبر کا کوڈ: 3502446
بین الاقوامی گروپ: سال ۲۰۱۷ کے لیے جمہوری داغستان میں شدت پسندی سے مقابلے کے لیے قومی سلامتی امور کونسل کی جانب سے نصاب میں خصوصی تبدیلی کی تجویز پیش کی گیی ہے

داغستان میں شدت پسندی سے مقابلے کے لیے نصاب میں تبدیلی

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی کے مطابق جمہوریہ داغستان میں بچوں کی فکری تربیت کو شدت پسندی سے دور رکھنے کے لیے کورس اور نصاب میں تبدیلی کی تجویز پیش کی گیی ہے ۔

مختلف میڑوپولیٹن انتظامیہ کے زیراہتمام اور تعاون سے جوانوں میں شدت پسندی سے دوری کے لیے تعلیمی پروگرام اور تربیتی کورس کا اہتمام کیا گیا ہے۔

مذکورہ اقدام کے علاوہ دیگر ممالک بالخصوص روس کے انسداد دہشت گردی کوششوں اور سے فایدہ اٹھانے پر بھی تاکید کی گیی ہے۔

دہشت گردی اور شدت پسندی سے نمٹنے کے لیے ان اقدامات کو مفید قرار دیا جارہا ہے اور پچاس سے زاید میڑوپولیٹن اداروں کو مذکورہ تجاویز پیش کردی گییں ہیں۔

داغستان میں شدت پسندی سے مقابلے کے لیے نصاب میں تبدیلی

3570801

نظرات بینندگان
captcha