
ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «tvnz» کے مطابق مسلمان خاتون «مهپاره خان» نے سوشل میڈیا پر ویڈیو اپ لوڑ کیا ہے جسمیں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس مجبہ خاتون پر کسطرح سے ایک فرنگی خاتون دوستوں کے ساتھ بوتلوں سے ان پر حملہ آور ہوتی ہے
گوری عورت کولڈ ڈرنک کی بوتلوں سے حملہ آور ہوتے وقت بلند آواز سے چیخ رہی ہے «تم لوگ یہاں کے نہیں،یہاں سے نکل جاو»
اس منظر کو دیکھتے ہوئے کچھ لوگ پولیس کا اطلاع دیتے ہیں
اس ویڈیو کو ہزاروں لوگوں نے دیکھا اور سینکڑوں لوگوں نے اس شئیر بھی کیا ہے
مہپارہ خان کا کہنا ہے کہ اس ویڈیو کو دیکھانے کا مقصد یہ ہے کہ دیکھایا جائے کہ کسطرح سے مسلم اقلیت سے سلوک کیا جاتا ہے جبکہ آخری سالوں میں اسلامو فوبیا میں اضافہ ہوچکا ہے امید کی جاتی ہے کہ اس رویے کو بدلنے کی کوشش کی جائے گی۔