جرمنی؛ ریلوے آفس کو مسجد میں بدلنے کا پروگرام + تصویر

IQNA

جرمنی؛ ریلوے آفس کو مسجد میں بدلنے کا پروگرام + تصویر

10:00 - February 19, 2017
خبر کا کوڈ: 3502526
بین الاقوامی گروپ: جرمن شہر (ونڈلنڈ) کے شہریوں نے ایک رضاکارانہ پروگرام کے تحت تاریخی ریلوے اسٹیشن کے آفس کو مسجد میں بدلنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اکثر مہاجرین یہاں نماز ادا کرسکے

جرمنی؛ ریلوے آفس کو مسجد میں بدلنے کا پروگرام + تصویر


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے ارم‌نیوز کے مطابق جرمن شہری انجنیر«ماهر » نے ریلوے آفس کو مسجد میں بدلنے کی تجویز پیش کی ہے اور مسجد کی امامت وہ خود کریں گے

انجنیر ماہر کا کہنا ہے کہ اس مسجد میں سو نمازی یکجا نماز پڑھ سکتے ہیں اور جرمن کے اس شہر میں مسلمان مہاجرین کی کثیر تعداد کی وجہ سے یہاں موجود نماز خانے کافی نہیں لہذا اس آفس کو مسجد میں بدلنے کی تجویز دی گیی ہے۔


انکا کہنا ہے کہ اس مسجد کے ساتھ خواتین کے لیے الگ کمرے بنانے کا بھی پروگرا م ہے

ای این ڈی ماہر انجنیر اور ڈاکٹر ماہر ۱۹۹۱ سے یہاں رہتے ہیں اور انہوں نے اس مسجد کو آباد کرنے کی تجویز دی ہے۔


انکا کہنا ہے کہ مسجد کو مخیر افراد کے تعاون سے تعمیر کی جائے گی اور امید ہے کہ لوگ دامے درمے سخنے اس کار خیر میں حصہ لیں گے۔

ماہر کے مطابق رمضان المبارک میں مسجد کا افتتاح متوقع ہے ۔

جرمنی؛ ریلوے آفس کو مسجد میں بدلنے کا پروگرام + تصویر


3575479

نظرات بینندگان
captcha