شامی فورسز نے اہم شہر تدمر کو تکفیریوں سے آزاد کرالیا

IQNA

شامی فورسز نے اہم شہر تدمر کو تکفیریوں سے آزاد کرالیا

15:13 - March 02, 2017
خبر کا کوڈ: 3502597
بین الاقوامی گروپ: شامی فورسز اور اس کے حامیوں نے تدمر علاقہ کو وہابی تکفیری دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

ایکنا نیوز- مہر نیوزنے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فورسز اور اس کے حامیوں نے تدمر علاقہ کو وہابی تکفیری دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق شامی فورسز اس وقت تدمر کے مغربی علاقوں کو داعش کے ناپاک وجود سے پاک کرنے میں صروف ہیں۔

ذرائع کے مطابق داعش دہشت گرد تدمر سے بھاگ گئے ہیں۔ شامی طیاروں نے بھاگنے والے داعشیوں کو بھی نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق داعش دہشت گردوں نے وسیع علاقہ اور لوگوں کے گھروں میں بم نصب کردئیے ہیں

نظرات بینندگان
captcha