کینیڈا میں اسلام فوبیا کی شدت پر اسلامی کونسل کا انتباہ

IQNA

کینیڈا میں اسلام فوبیا کی شدت پر اسلامی کونسل کا انتباہ

7:54 - March 20, 2017
خبر کا کوڈ: 3502701
بین الاقوامی گروپ: کینیڈا کی اسلامی کونسل نے انتباہ کیا ہے کہ سال ۲۰۱۷ میں مسلمانوں کے خلاف جرائم میں دوگنا اضافہ ہوچکا ہے

کینیڈا میں اسلام فوبیا کی شدت پر اسلامی کونسل کا انتباہ


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «Islamic News» کے مطابق مسجد پرحملوں سے لیکر میٹرو اور بس اسٹیشن پر مسلمانوں پر تشدد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے

امریکہ اور کینیڈا میں مسلم فوبیا پر نظارت کرنے والی تنظیم کا کہنا ہے کہ اس سال مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرایم میں حیرت انگیز اضافہ دیکھا جارہا ہے۔


اسلامی کونسل کے رکن سهریش امجد کا کہنا ہے : گرچہ مسلمانوں کی بڑی تعداد بھی ایک وجہ ہوسکتی ہے مگر ڈونالڈ ٹرمپ کے تندوتیز بیانات حد درجہ موثر کرداد ادا کررہے ہیں۔


انکا کہنا تھا: جو لوگوں کو مسلمانوں سے ڈراتے ہیں وہ اصل ذمہ دار ہیں کیونکہ انہیں بیانات کی روشنی میں ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں

امریکہ میں بھی مسلمانوں کے خلاف خطرات بڑھتے جارہے ہیں اور وہاں پربھی صورتحال اس سے بہتر نہیں ۔

585220

نظرات بینندگان
captcha