IQNA

9:02 - March 26, 2017
خبر کا کوڈ: 3502716
بین الاقوامی گروپ: ہفتہ وار قرآنی تفسیرکلاس میں امام جمعہ علامہ حسنین وجدانی درس بیان کرتے ہیں

امام بارگاہ گللگتی میں تفسیر قرآن کا آغاز


ایکنا نیوز- معاشرے میں قرآنی تعلیمات کی ترویج اور جوانوں کی تربیت کے لیے امام بارگاہ گلگتی میں درس تفسیر قرآن کا اہتمام کیا گیا ہے جو رات نماز مغربین کے بعد منعقد کی جاتی ہے۔


امام جعمہ اور معروف عالم دین حجت الاسلام علامہ غلام حسنین وجدانی سادہ اور آسان انداز میں قرآنی آیات کی تفسیر بیان کرتے ہیں جسمیں نمازیوں اور طلبا کی بڑی تعداد شرکت کرتے ہیں۔


قابل ذکر ہے کہ درس تفسیر قرآن کی کلاس صرف ہفتے کی راتوں کو منعقد ہوتی ہے۔


ان قرآنی کلاسز میں عوام سے شرکت کی استدعا کی گیی ہے۔

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: