پاکستانی قرآنی محفل میں عراقی قاریوں کی تلاوت

IQNA

پاکستانی قرآنی محفل میں عراقی قاریوں کی تلاوت

7:42 - April 02, 2017
خبر کا کوڈ: 3502742
بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے دارالحکومت «اسلام آباد» میں منعقدہ قرآنی محفل میں عراقی قراء نے بھی قرآنی فن کا مظاہرہ کیا

پاکستانی قرآنی محفل میں عراقی قاریوں کی تلاوت

ایکنا نیوز- آستانہ مقدس علوی کے مطابق «اسلام آباد»، میں منعقدہ «نسیم کربلا» ثقافتی فیسٹیول کے ہمراہ قرآنی محفل منعقد کی گیی جسمیں عراقی قرآء بھی شامل تھے

عراقی وفد کے سربراہ «سید باقر البخاتی» کا کہنا تھا کہ ان پروگراموں کا مقصد دیگر شرکاء کے تجربوں سے استفادہ اور قرآنی ثقافت کی ترویج ہے.

پروگرام میں روضہ حضرت امام علی(ع) کے قاری «سید حسین الحکیم»، روضہ امام عسکرین کے قاری «صادق الزیدی»، المصطفی یونیورسٹی پاکستان کے «حسین صاحب»، الکوثر یونیورسٹی اسلام آباد کے قاری «آکاش حیدر باقری» اور پاکستان قاری «نجم مصطفی» اس محفل میں شریک تھے۔

سید باقر البخاتی کے مطابق مذکور قرآء کی تلاوت کے بعد ان میں تحایف بھی تقسیم کیے گیے۔

قابل ذکر ہے کہ چوتھا «نسیم کربلا» ثقافتی فیسٹیول بدھ سے اسلام آباد کی یونیورسٹی کے تعاون سے شروع ہوچکا ہے۔

پاکستانی قرآنی محفل میں عراقی قاریوں کی تلاوت

پاکستانی قرآنی محفل میں عراقی قاریوں کی تلاوت

پاکستانی قرآنی محفل میں عراقی قاریوں کی تلاوت

3586230

نظرات بینندگان
captcha