چودہواں حلال نمائش ملایشیاء میں منعقد ہوگی

IQNA

چودہواں حلال نمائش ملایشیاء میں منعقد ہوگی

7:36 - April 04, 2017
خبر کا کوڈ: 3502754
بین الاقوامی گروپ: حلال مصنوعات کی نمائش پانچ سے نو اپریل تک منعقد ہوگی جسمیں ایران سمیت تیس ممالک شرکت کریں گے۔

چودہواں حلال نمائش ملایشیاء میں منعقد ہوگی


ایکنا نیوز- روزنامه «Japan Times» کے مطابق ملایشیاء کی فارن ایکسپورٹ کمپنی اور وزارت صنعت و تجارت کے تعاون سے حلال نمائش منعقد کی جارہی ہے

اس نمایش میں نہ صرف ملایشیاء کی مصنوعات بلکہ دیگر حلال کمپنیوں کی پروڑکٹس بھی عالمی سطح پر متعارف ہوں گی

حلال مصنوعات کے ہمراہ اسلامی طرز زندگی، فن آّوری، اور اسلامی پوشاک کی نمایش بھی پروگرام میں شامل ہے

اس نمایش میں تیس ممالک سے پانچ سو پچاس نمایندے شریک ہوں گے ۔


حلال نمایش میں جنوب مشرقی ایشیاء کے بعض ممالک، ایران، ترکی، برازیل، جنوبی افریقہ، امارات، چین، جاپان، تایوان اور جنوبی کوریا شامل ہے۔

گذشتہ سال انتیس ممالک سے پانچ سو تیرتالیس ممالک شامل تھے اور باییس ہزار لوگ اس نمایش کو دیکھنے آیے تھے اس سال تخمینہ لگایا گیا ہے کہ پچیس ہزار لوگ نمایش دیکھنے آسکتے ہیں

حلال نمایش پہلی بار سال ۲۰۰۴ کو منعقد کی گیی تھی اور اس وقت حلال بازار عالمی سطح پر متعارف ہوچکا ہے۔

3586537

نظرات بینندگان
captcha