
ایکنا نیوز- عصر حاضر میں خواتین کے مقام پر اظھار خیال کے لیے « جدید اسلامی تهذیب اور عورت» معروف علمی ادارے البصیره (شعبه خواتین) کے زیر اهتمام درج بالا موضوع پر سیمینار کل بروز 16 اپریل 2017 ، بروز اتوار، 3 بجے سه پهر ، پریس کلب ایف سکس ون اسلام آباد میں منعقد هوگا۔
اس سیمینار میں ملک کی ممتاز دانشور خواتین شرکت اور جدید علوم کے ساتھ ساتھ اسلام میں خواتین کے حقوق، ذمه داریوں اور انکے مقام پر اظھار خیال فرمائیں گی۔
اس پروگرام میں طالبات اور خواتین کو شرکت کی دعوت دی گیی هے۔