
ایکنا نیوز- تہران میں جاری چونتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے پہلے دن شام کے وقت میں نامور ایرانی قاری سعید پرویزی نے سورہ اعراف کے منتخیب آیات کی اعزازی تلاوت کی جسکو سامعین نے خوب سراہا۔
قابل ذکر ہے کہ مذکورہ مقابلے ایک ہفتے تک جاری رہیں گے۔
ویڈیو کے لیے لنک پر کلک کیجیے۔