عراق؛ داعش کے خلاف نبرد آزما مجاہدین کی ماہ شعبان کے حوالے سے قرآنی محافل + تصاویر

IQNA

عراق؛ داعش کے خلاف نبرد آزما مجاہدین کی ماہ شعبان کے حوالے سے قرآنی محافل + تصاویر

7:55 - May 13, 2017
خبر کا کوڈ: 3502970
بین الاقوامی گروپ: روضہ مطهر امام حسین(ع) کے قرآنی شعبے کے تعاون سے میدان جنگ میں شعبانیہ قرآنی محافل منعقد کی گئیں

عراق؛ داعش کے خلاف نبرد آزما مجاہدین کی ماہ شعبان کے حوالے سے قرآنی محافل + تصاویر

ایکنا نیوز- دارالقرآن روضہ امام حسین(ع) کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ «عمار الخزاعی» کے مطابق علاس اور عجیل کے علاقوں میں قرآنی محافل منعقد ہوئیں۔

انکا کہنا تھا : دارالقرآن روضہ امام حسین(ع) کے تعاون سے اہل بیت کی سیرت اور تاکیدات پر عمل کرتے ہوئے میدان جنگ میں بھی قرآن کا درس دیا جاتا ہے اور عالمی نجات دہندہ امام زمانہ کی ولادت کی مناسبت سے حشد الشعبی کے جوانوں کی شرکت کے ساتھ قرآنی محافل منعقد کی جارہی ہیں.

عراق؛ داعش کے خلاف نبرد آزما مجاہدین کی ماہ شعبان کے حوالے سے قرآنی محافل + تصاویر

رضا کار فورس حشد الشعبی کے سنیر رکن شیخ حسام الساعدی نے دارالقرآن روضہ امام حسین(ع) کی قرآنی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان قرآنی محفلوں سے ہمارے حوصلے بلند ہوجاتے ہیں اور ہم یہ محسوس کرتے ہیں کہ گویا ہم کربلا کی فضا اور روضہ سیدالشهدا(ع) میں موجود قرآن کی تلاوت کرتے ہیں ۔

عراق؛ داعش کے خلاف نبرد آزما مجاہدین کی ماہ شعبان کے حوالے سے قرآنی محافل + تصاویر

3598635

نظرات بینندگان
captcha