مراکش؛ قرآنی ترجمے کا پانچواں بین الاقوامی سیمینار

IQNA

مراکش؛ قرآنی ترجمے کا پانچواں بین الاقوامی سیمینار

15:13 - July 03, 2017
خبر کا کوڈ: 3503220
بین الاقوامی گروپ: پانچواں بین الاقوامی قرآنی سیمینار اکیس فروری کو مراکش میں منعقد ہوگا

مراکش؛ قرآنی ترجمے کا پانچواں بین الاقوامی سیمینار


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «linguistic.org» کے مطابق مراکش آرٹ کالج اور بیلجیم کی لووان یونیورسٹی کے شعبہ عربی اور الکندی مرکز کے تعاون سے  دو روزہ سیمینار کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

عیساییت اور یہودیت فریم ورک میں قرآنی ترجمے، میڈل ایسٹ شناسی کا قرآن مجید کے ترجمے پر اثر اور لینگویسٹک اسٹڈیز کے موضوعات کے ساتھ یہ سیمینار منعقد ہورہا ہے۔


مترجم کی زہنی کیفیت کا ترجمے اور قرآنی داستانوں پر اثر، «اسرائیلیات» کے قرآنی ترجموں پر اثر کا جایزہ اور دیگر مختلف پہلووں سے قرآنی ترجموں پر اظھار خیال ہوں گے

قرآن مترجم کے زہنی کیفیات کا قرآنی الفاظ کے ترجمے پر اثر، خاص اسموں کا قرآن میں استعمال، حروف مقطعات اور دیگر اہم پہلووں کا علمی جایزہ بھی سیمینار کا حصہ بتایا جاتا ہے۔

خواہشمند افراد اور رایٹرز تیس اگست تک اپنے مقالوں کا خلاصہ سیمینار کے سیکریٹریٹ تک پہنچا سکتے ہیں ۔

3614932

نظرات بینندگان
captcha