عمان میں ایک سو اٹھاون غیر مسلموں کا قبول اسلام

IQNA

عمان میں ایک سو اٹھاون غیر مسلموں کا قبول اسلام

13:09 - July 07, 2017
خبر کا کوڈ: 3503238
بین الاقوامی گروپ: عمان کی وزارت اوقاف کی رپورٹ کے مطابق اس ملک میں اپریل سے اب تک ایک سو اٹھاون غیر مسلم مشرف بہ اسلام ہوچکے ہیں۔

عمان میں ایک سو اٹھاون غیر مسلموں کا قبول اسلام


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے « timesofoman» کے مطابق اسلام قبول کرنے والوں میں یوگنڈا، فلپاین،سری لنکا اور ہندوستان کے باشندے شامل ہیں.

روحانی اور نفسیاتی حوالوں سے اسلام کے گرانقدر احکامات اور رہنماییوں کے باعث مذکورہ افراد اسلام قبول کرچکےہیں۔


فلپاینی خاتون«جوبلی آلٹو» نے « The Times of Oman» سے گفتگو میں کہا: ڈھائی سال سے عمان میں ہو اور اس وقت کافی مشکلات میں گرفتار تھی مگر اسلام کے مطالعے کے بعد راستہ کھل گیا اور قرآن کے مطالعے سے سکون ملا تو میں نے اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کیا۔


انکا کہنا تھا کہ اسلام قبول کرنے کے بعد حیرت انگیز طور پر مشکلات آسانی میں بدل گییں۔

3615982

نظرات بینندگان
captcha