جنوبی امریکہ کے پہلے سفیر کا دورہ حرم امام علی (ع)

IQNA

جنوبی امریکہ کے پہلے سفیر کا دورہ حرم امام علی (ع)

13:31 - July 08, 2017
خبر کا کوڈ: 3503244
بین الاقوامی گروپ: برازیل کے سفیر نے نجف اشرف میں حرم امام علی کا دورہ اور زیارت کا شرف حاصل کیا

جنوبی امریکہ کے پہلے سفیر کا دورہ حرم امام علی


ایکنا نیوز- آستانہ علوی کے مطابق برازیل کے سفیر «میگل دی مگلهایز» نے نجف اشرف میں وفد کے ہمراہ حرم مطھر علوی کا دورہ اور زیارت کی سعادت حاصل کی

برازیل کے سفیر نے اس دورے پر خوشی کا اظھار کرتے ہویے تاریخی آثار اور اسلامی طرز معماری پر خوشگوار حیرت کا اظھار کیا۔


برازیل کے سفیر نے حرم حضرت علی(ع) کو مختلف مذاہب اور اقوام کے درمیان وحدت کا مرکز قرار دیا اور آستانے کی مہمان نوازی کو بھی سراہا ۔

قابل ذکر ہے کہ برازیلی سفارت خانے کی ہم آہنگی سے اس دورے اور زیارت پروگرام کو ترتیب دیا گیا تھا ۔

3616138

نظرات بینندگان
captcha