عراقی صحافیوں کے لیے اسپشل قرآن کلاسز کا اہتمام

IQNA

عراقی صحافیوں کے لیے اسپشل قرآن کلاسز کا اہتمام

11:56 - July 14, 2017
خبر کا کوڈ: 3503270
بین الاقوامی گروپ: عراقی پریس کلب کے صدر کے مطبق آستانہ حسینی کے تعاون سے کربلا میں شروع ہونے والی قرآنی کلاسز میں عراق کے مختلف شہروں سے متعدد صحافیوں نے شرکت کی خواہش ظاہر کی ہیں

عراقی صحافیوں کے لیے اسپشل قرآن کلاسز کا اہتمام


ایکنا نیوز- آستانہ حسینی کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق صحافیوں کے ایک گروپ نے آستانہ مقدس امام حسین(ع) کے قرآنی شعبے کا دورہ کیا ۔

عراقی صحافیوں نے قرآنی شعبے کے سربراہ «شیخ حسن المنصوری» سے بھی ملاقات کی ۔

دارالقرآن کے میڈیا ترجمان «صفاء السیلاوی» کے مطابق اس دورے میں آستانہ حسینی کے مختلف پروگراموں کے حوالے سے صحافیوں کو بریفینگ دی گیی۔


انکا کہنا تھا کہ دیگر ممالک میں قرآنی سرگرمیوں پر بھی تفصیلی رپورٹ پیش کی گیی ۔

پریس کلب کے نمایندے مؤید اللامی نے آستانے کی قرآنی سرگرمیوں کو سراہا اور دورے پرخوشی کا اظھار کیا ۔


انہوں نے کربلا معلی میں قرآنی کلاسز میں شرکت کے حوالے سے متعدد صحافیوں کی شرکت کی خواہش کا بھی اظھار کیا ۔

3618637

نظرات بینندگان
captcha