بین الاقوامی گروپ: مصری ریڈیو جدید اور جوان قاریوں کے تعارف کے ساتھ نیے پروگرام پر کام کررہا ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے elwatannews کے مطابق ریڈیو مصر کے سربراہ نادیہ مبروک نیے قاریوں کے تعارف کے ساتھ پروگرام پر کام کررہا ہے
.
اس پروگرام میں نیے صلاحیتوں کو ڈھونڈنے کے کوشش کی جائے گی.
ریڈیو قرآن کے سربراہ حسن سلیمان سمیت مختلف قرآنی ماہرین ان پروگراموں میں ججز کے طور پر کام کریں گے اور منتخیب صلاحیتوں کو آگے لانے کی کوشش کریں گے۔
قرآنی دانشور ابوالعلاء حبیب کے مطابق ریڈیو مصر کی کوشش ہے کہ نیی صلاحیتوں کو متعارف کراکے انکو ملکی اور بین الاقوامی سطح پر متعارف کرائے ۔