امریکہ؛ «جورجیا» مسجد کو دھمکی / سب کو مار دیں گے

IQNA

امریکہ؛ «جورجیا» مسجد کو دھمکی / سب کو مار دیں گے

14:31 - July 19, 2017
خبر کا کوڈ: 3503294
بین الاقوامی گروپ: اسلامی کونسل کے مطابق جورجیا میں مسجد انتظامیہ نے رپورٹ کی ہے کہ فون پر انکو دھمکی ملی ہے کہ سب کو مار دیا جائے گا

امریکہ؛ «جورجیا» مسجد کو دھمکی / سب کو مار دیں گے


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «wsbtv» کے مطابق مسلسل دو مہینے سے آگوسٹا شہر کی مسجد کو دھمکی مل رہی ہے کہ سب کو مارا جائے گا

نامعلوم شخص فون پرکہتا ہے:‌ «ہم چاہتے ہیں کہ امریکہ کو مسلمانوں سے پاک کریں اور سب کا سرکاٹ دیں ہم تمھیں ڈرانا نہیں چاہتے بلکہ مارنا چاہتے ہیں».


اسلامی کونسل کے ڈائریکٹر«رووا رومن» کا کہنا ہے: مسجد انتظامیہ مسجد کا نام لینے سے گریزاں ہے تاکہ دھمکی دینے والا مزید انہیں تنگ نہ کرے۔


دھمکی موبایل فون سے دی جارہی ہے اور دھمکی دینے والے کا کہنا ہے کہ انکی تنظیم ایک بڑی تنظیم ہے جو مسلمانوں کو نشانہ بنائے گی ۔

3620720

نظرات بینندگان
captcha