حرم امام حسین(ع) میں نئے سرداب کا افتتاح ہوگا

IQNA

حرم امام حسین(ع) میں نئے سرداب کا افتتاح ہوگا

14:36 - July 19, 2017
خبر کا کوڈ: 3503296
بین الاقوامی گروپ: ارض مقدس اور صحن امام حسین(ع) کے اندر نئے سرداب کا افتتاح عرفہ سے پہلے ہوگا

حرم امام حسین(ع) میں نئے سرداب کا افتتاح ہوگا


ایکنا نیوز- آستانہ مقدس حسینی کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پروجیکٹ کے انجنیر«علی حسین محسن»، کا کہنا ہے:

۱۲۰۰ میٹر لمبا اور پانچ میٹر گہرا سرداب تمام تر سہولیات کے ساتھ مکمل کیا جارہا ہے جسمیں لفٹ کا بھی انتظام موجود ہوگا۔


انکا کہنا تھا: سرداب کو بہتر اور پایدار بنانے کے حوالےسے خصوصی انتظامات کیے گیے ہیں

انجنییر کے مطابق تمام کام اختتامی مراحل میں ہیں اور جلد افتتاح متوقع ہے۔


قابل ذکر ہے کہ اس نیے سرداب کو بنانے کا مقصد صحن حسینی(ع) میں اہم مواقعوں پر رش میں کمی لانا ہے تاکہ زایرین آسانی کے ساتھ زیارت انجام دیں سکے۔

کربلا میں ہر سال عرفہ اور عاشورا و چہلم کے موقع پر عراق اور دیگر ممالک سے زایرین کا سمندر امڈ آتا ہے۔

3620585

نظرات بینندگان
captcha