عربی بازاروں میں رنگین قرآن کی فروخت پر نیا مسئلہ

IQNA

عربی بازاروں میں رنگین قرآن کی فروخت پر نیا مسئلہ

12:43 - July 22, 2017
خبر کا کوڈ: 3503305
بین الاقوامی گروپ: عرب ممالک کی مختلف مارکیٹوں میں رنگین قرآنی نسخوں کی فروخت پر نیا مسلہ پیدا ہوچکا ہے

عربی بازاروں میں رنگین قرآن کی فروخت پر نیا مسئلہ


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «الکون نیوز» کے مطابق گذشتہ چند دنوں میں رنگین قرآنی نسخوں کے خرید و فروخت پر ایک بار پر اعتراضات اور حمایت کی کشمکش شروع ہوچکی ہے

دو سال پہلے مصر میں اس قرآن کی فروخت پر الازھر نے پابندی کا اعلان کیا تھا مگر دیگر عرب مارکیٹوں میں اس کی فروخت دوبارہ شروع ہوچکی ہے

الازهر نے رنگین قرآن کو خلاف آداب قرار دیتے ہوئے سادہ اور روایتی قرآنی نسخوں کی اشاعت پر تاکید کی تھی۔

عربی بازاروں میں رنگین قرآن کی فروخت پر نیا مسئلہ

پہلی بار لبنان میں اس قرآن کی اشاعت کا سلسلہ شروع ہوا تو کافی اعتراضات سامنے آئے مگر اس کے باوجود دیگر بازاروں میں اسکی فروخت جاری رہی۔

عرب ممالک میں جوان اس قرآن میں کافی دلچسپی لینے لگے ہیں اور رنگین نسخے خرید کر ایکدوسرے کو تحفے میں پیش کرتے ہیں۔

3621167

نظرات بینندگان
captcha