عراق؛ مساجد میں یوم غضب منایا گیا

IQNA

عراق؛ مساجد میں یوم غضب منایا گیا

12:48 - July 22, 2017
خبر کا کوڈ: 3503306
بین الاقوامی گروپ: مسجدالاقصی کے محاصرے کے خلاف عراقی مساجد میں یوم غضب منایا گیا

عراق؛ مساجد میں یوم غضب منایا گیا


ایکنا نیوز- الوطن نیوز کے مطابق عراق کے مفتی شیخ «مهدی الصمیدعی»، دارالافتاء اور علما کونسل نے فلسطینیوں اور الاقصی کی حمایت جبکہ صھیونی اقدامات کے خالف جعمہ کو یوم غضب منایا۔


رپورٹ کے مطابق مختلف مساجد اور جمعے کے خطبوں میں قدس شریف کی اہمیت پر روشنی ڈالی گیی۔


اسی حوالے سے مرجع تقلید «آیت الله محمد مهدی الخالصی» نے مسجدالاقصی کو عراقی عوام ، حکومت اور علما کے لیے اہم قرار دیتے ہوئے کہا : علاقے کا امن اور مستقبل قدس شریف کا قبضہ چھڑانے سے وابستہ ہے۔

3621246

نظرات بینندگان
captcha