ملایشیاء؛ «الحان آسمانی» قرآن کورس کا اہتمام

IQNA

ملایشیاء؛ «الحان آسمانی» قرآن کورس کا اہتمام

12:12 - July 23, 2017
خبر کا کوڈ: 3503312
بین الاقوامی گروپ: قرآنی کورس «الحان آسمانی» ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے کوالالمپور میں شروع کیا گیا ہے

ملایشیاء؛  «الحان آسمانی» قرآن کورس کا اہتمام


ایکنا نیوز- ایرانی ثقافتی ایمبیسیڈر علی‌محمد سابقی نے ایکنا نیوز سے گفتگو میں کہا : کورس گذشتہ ایک مہینے سے جاری ہے اور ہر ہفتے کے دن ایرانی مرکز میں کلاس منعقد کی جاتی ہے

انکا کہنا ہے کہ کورس بیس ہفتے تک جاری رہے گا اور اسمیں ہر عمر کے خواہشمند افراد شرکت کرسکتے ہیں۔

سابقی کا مقصد جدید طرز پر تلاوت کے اصولوں سے آشنائی اس کورس کا اہم مقصد ہے۔


رپورٹ کے مطابق ایرانی ماہر قرآن علیرضا ناظم اس کورس میں استاد کے فرایض انجام دیں گے۔

ایرانی ثقافتی سفیر کے مطابق قرآت، تحقیق و ترتیل اور روخوانی کے جدید طرز پر گر اس کورس میں سکھایے جائیں گے۔

http://iqna.ir/fa/news/3621520

نظرات بینندگان
captcha