
ایکنا نیوز- خبررساں ویب سایٹ izia.at، کے مطابق آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے امام علی اسلامی مرکز میں مدافع حرم شهید حججی کی یاد میں تعزیتی پروگرام منعقد ہوا۔

جمعرات کو منعقدہ پروگرام میں تلاوت کلام الہی ، شہید کے بارے میں ڈکومنٹری اور شہید کا وصیت نامہ پروگرام میں شامل تھا۔
پروگرام میں نماز باجماعت حجت الاسلام والمسلمين والدمن ادا کی گیی جسکے بعد شہید حججی کی ایصال ثواب کے لیے دعایے کمیل کی قرآت کی گیی۔
