کینیڈا؛ «اسلامی ورثے کا دن» منایا گیا

IQNA

کینیڈا؛ «اسلامی ورثے کا دن» منایا گیا

10:48 - August 28, 2017
خبر کا کوڈ: 3503466
بین الاقوامی گروپ: آلبرٹا کے مسلمانوں نے کیلگری کے شہریوں کی شرکت کے ساتھ اسلامی تشخص کے لیے اسلامی ورثے کا دن منایا

کینیڈا؛  «اسلامی ورثے کا دن» منایا گیا


ایکنا نیوز- نیوز چینل «CBC News» کے مطابق کیلگری کے «اولمپیک پلازا»پارک میں سینکڑوں لوگوں کی شرکت کے ساتھ اسلامی ورثہ دن منایا گیا

کتابوں اور خوراک کے علاوہ مختلف اسلامی آیٹمز کے ساتھ لگایے گیے اسٹالز میں اسلامی ثقافت کو متعارف کرانے کی کوشش کی گیی ہے۔

کیلگری میں اسلام مخالف ریلیوں کے جواب میں اسلامی کونسل کی سربراہ «عمرانه محی‌الدین» کی کوششوں سے اس دن کو منانے کا فیصلہ کیا گیا ۔

محی‌الدین نے اس پروگرام کو اسلام شناسی میں معاون قرار دیتے ہوئے خوشی کا اظھار کیا ، انکا کہنا تھا کہ پروگرام میں اکثر لوگوں نے اسلام اور خواتین کے حجاب میں بارے میں سوالات کیے۔

کینیڈا؛  «اسلامی ورثے کا دن» منایا گیا

آلبرٹا کے وزیر تعلیم ڈیویڈ ایگن نے کہا کہ اسلام فوبیا کے باوجود لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت خوش آیند ہے۔

انکا کہنا تھا کہ عام طور پر سیاسی مسایل کے لیے نفرت کی فضاء بنائی جاتی ہے اور ہم سب کو اسکا مقابلہ کرنا چاہیے۔

کینیڈا؛  «اسلامی ورثے کا دن» منایا گیا

3635009

نظرات بینندگان
captcha