برطانیہ «برمنگھم » میں عید قربان کی تیاریاں

IQNA

برطانیہ «برمنگھم » میں عید قربان کی تیاریاں

13:24 - August 29, 2017
خبر کا کوڈ: 3503471
بین الاقوامی گروپ: علما کے مطابق عید قربان جمعہ یکم ستمبر بمطابق دس ذی الحجہ کو منائی جائے گی

برطانیہ «برمنگھم » میں عید قربان کی تیاریاں


ایکنا نیوز- خبررساں ویب سایٹ «birminghammail» کے مطابق عید کا مرکزی پروگرام اور نماز عید صبح ساڑھے سات بجے برمنگھم کے «هیٹ پارک» میں منعقد ہوگی جسمیں تمام مسلمانوں کو شرکت کی دعوت دی گیی ہے۔


مسجد انتطامیہ نے درخواست کی ہے کہ سنت رسول اکرم پر عمل کرتے ہوئے لوگ نماز میں بھرپورانداز میں شرکت کریں۔


گذشتہ سالوں کے تجربوں کے پیش نظر ٹریفک سنبھالنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے گیے ہیں ۔

اعلان کے مطابق بارش ہونے کی صورت میں نماز عید مقامی مساجد میں ادا کی جائے گی ۔

برمنگھم کے مسلمان ہر سال بھر انداز میں عید قربان مناتے ہیں ۔

3635561
نظرات بینندگان
captcha