
ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «aboutIslam» کے مطابق مسلمان کامیڈین «حمزه ارشد» نے ایک پاکستانی مسلمان ـ جو برطانیہ میں جوان ہوئے ہیں کے کردار سے ویڈیو کلپس بنانے میں خاص شہرت حاصل کرچکے ہیں۔
ارشد نے مزاحیہ کلپس اور ڈرامہ «نارگیل» یا ناریل کے عنوان سے BBC3 چینل کے لیے تیار کیا ہےجس میں احمد آرمسٹرانگ کے نام سے ایک پاکستان مرد انگریز بننے کی کوشش کرتا ہے۔
جلد ہی اسے یوٹیوب میں « گاڈ آف چینج» کے نام سے شہرت ملی جو معاشرے سے تعصب اور شدت پسندی کے خاتمے کے لیے عمدہ کردار کے حامل ہے۔
ارشد کے لیے یہ بڑا چیلنج ہے کہ مسلمان نوجوان جنکو کو ایک نمونے اور آئیڈیل کی ضرورت ہے اسکواحمد آرمسٹرانگ کے کردار سے نسل نو کے لیے وہ متعارف کراتے ہیں جو مغربی میڈیا کی اسلامو فوبیا مہم سے مقابلے لیے اہم قرار دیا جاتا ہے۔
3635592