پاکستان؛ دعایے عرفہ کی روح پرور تقریب آج منعقد ہوگی

IQNA

پاکستان؛ دعایے عرفہ کی روح پرور تقریب آج منعقد ہوگی

9:10 - September 01, 2017
خبر کا کوڈ: 3503485
بین الاقوامی گروپ: یوم عرفہ کے حوالے سے کوئٹہ کے گنج شہدا میں دعائے عرفہ کا اہتمام ابوتراب اسکاوٹ کی جانب سے کیا گیا ہے

پاکستان؛ دعایے عرفہ کی روح پرور تقریب آج منعقد ہوگی


ایکنا نیوز- ابو تراب سکاوٹس کے زیر اہتمام دعائے عرفہ کا روح پرور تقریب آج بہشت حضرت زینب میں سہ پہر چار بجے منعقد ہوگی جس میں کویٹہ بھر سے کثیر تعداد میں مرد و خواتین عاشقان اہل بیت کی شرکت متوقع ہے ۔ 

قابل ذکر ہے کہ ہر سال دعائے عرفہ کی تقریب منعقد کی جاتی ہے۔ اجتماع کے موقع پر روح پرور مناظر دیکھنے میں آتے ہیں۔

اس تقریب میں تمام مسلمان اشک بار آنکھوں سے اللہ رب العزت سے اپنے گناہوں کی بخشش اور وطن عزیز پاکستان اور مسلمانوں کے حق میں خصوصی دعائیں مانگتے ہیں۔

نظرات بینندگان
captcha