ترکی؛ جشن غدیر برراہ راست نشر ہوگا

IQNA

ترکی؛ جشن غدیر برراہ راست نشر ہوگا

11:27 - September 06, 2017
خبر کا کوڈ: 3503502
بین الاقوامی گروپ: جشن غدیر خم کا پروگرام دس ستمبر کو استنبول کے «زینبیه» مرکز سے لائیو دکھایا جائے گا

ترکی؛ جشن غدیر برراہ راست نشر ہوگا


ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق دس ستمبر بروز اتوار کو استنبول کے " یحیی کمال کمپلیکس کے «زینبیه» ہال میں منعقد ہوگا جسمیں تمام عاشقان اهل بیت(ع) کو شرکت کی دعوت دی گیی ہے ۔


 پروگرام میں شیعہ علما کونسل کے علما اور اراکین کی شرکت بھی متوقع ہے۔


جشن غدیر کا عظیم الشان پروگرام ترک ٹیلی ویژن اور اسکی ویب سایٹ (zeynebiye.tv) کے علاوہ مختلف سوشل میڈیا کے زریعے سے برراہ راست نشر بھی ہوگا ۔

3638847

نظرات بینندگان
captcha