بحرینی وزارت داخلہ کی جانب سے محرم میں پابندیاں

IQNA

بحرینی وزارت داخلہ کی جانب سے محرم میں پابندیاں

21:04 - September 13, 2017
خبر کا کوڈ: 3503530
بین الاقوامی گروپ: بحرین کی وزارت داخلہ نے محرم نزدیک آتے ہی عزادایوں پر پابندیوں کی کوششیں تیز کردی

بحرینی وزارت داخلہ کی جانب سے محرم میں پابندیاں


ایکنا نیوز- «منامه پوسٹ» کے مطابق مختلف ماتمی انجمنوں سے عزاداروں سے درخواست کی ہے کہ وہ محرم میں آل خلیفہ کے مظالم کے مقابلے میں استقامت سے قیام کریں

ماتمی انجمنوں کے مطابق وزارت داخلہ کوشش کررہی ہے کہ محرم کے پروگراموں میں خلل ڈالے اور اس حواسے سے مذہبی آزادی کو محدود کرنے کی کوششوں پر کام کررہی ہے

بحرین کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ محرم کے بینرز نصب کرنے، حکومت مخالف پوسٹرز اور سیاسی پیغامات پر پابندی عاید کردی گیی ہے۔

ماتمی انجمنوں کے مطابق انکو پیغام دیا گیا ہے کہ سیاہ پرچم صرف انجمنوں کے اندر محدود رکھا جائے ورنہ انکے خلاف کارروائی ہوگی۔

محرم کے حوالے سے مختلف مذہبی لیڈروں کو پہلے ہی سے پولیس کی جانب سے متنبیہ کیا گیا ہے۔

3640908

نظرات بینندگان
captcha