کیلفورنیا یونیورسٹی میں امام حسین (ع) شناسی پروگرام

IQNA

کیلفورنیا یونیورسٹی میں امام حسین (ع) شناسی پروگرام

11:12 - September 29, 2017
خبر کا کوڈ: 3503599
بین الاقوامی گروپ: «کہو یا حسین» مہم کا آغاز امریکہ کی کیلفورنیا یونیورسٹی سے بدھ سے شروع کیا گیا ہے

کیلفورنیا یونیورسٹی میں امام حسین (ع) شناسی پروگرام


ایکنا نیوز- سوشل میڈیا کے مطابق «عاشورا» نامی عوامی رضاکاروں کی جانب سے «کہو یا حسین»، مہم شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہےتاکہ امام عالی مقام کو روشناس کرایا جاسکے

«کہو یا حسین» مہم کے مزید پروگرام دیگر امریکی یونیورسٹیوں میں بھی منعقد کیا جائے گا

مہم شروع کرنے والی ٹیم کی جانب سے امام حسین (ع) سے طلبا میں مینرل واٹر کی بوتلیں تقسیم کی گیی جنپر«کہو یا حسین» کے اسٹیکر چسپاں تھے۔


اس مہم کے دوران عوام سے دوبدو حضرت سیدالشهدا(ع) کی شخصیت اور تعارف پر گفتگو بھی ہوگی۔

«عاشورا» نامی رضا کار ادارہ امام حسین(ع) کے پیغام کو عام کرنے پر کام کررہا ہے اور اسکا کوئی سیاسی مقصد نہیں/.

3647642
نظرات بینندگان
captcha