میشی گن میں دین کے بنیادی اصول سکھانے کا کورس

IQNA

میشی گن میں دین کے بنیادی اصول سکھانے کا کورس

12:20 - October 08, 2017
خبر کا کوڈ: 3503632
بین الاقوامی گروپ: اسلامی شناسی کورس میشی گن کے شہر میڈلینڈ میں منعقد کیا جارہا ہے

میشی گن میں دین کے بنیادی اصول سکھانے کا کورس


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «ourmidland»، کے مطابق بارہ اکتوبر سے ہر جمعرات کو شام کے ساڑھے سات بجے کلاس منعقد ہوگی۔


نومبر تک جاری رہنے والے کورس میں اسلام کی حقیقت، ایک مسلمان کے بنیادی افکار ، خدا شناسی ، رسول شناسی اور قرآن و احادیث کی اہمیت کے حوالے سے دروس دیے جائیں گے۔


اس کورس میں اسلامی احکامات، فرایض ، عبادتوں کی مختلف شکلیں، اسلام اور روحانیت و معنویات اور اسلامی ثقافت کے موضوع پرلیکچر بھی شامل ہے۔


میشی گن کالج کے استاد "رای لاسینا" اور «شونا صدیقی»کورس میں استاد کے فرائض انجام دیں گے/.

.

3650049

نظرات بینندگان
captcha