عراق؛ چہلم امام کے موقع پر دنیا کے طویل ترین دسترخوان کا اہتمام + تصویر

IQNA

عراق؛ چہلم امام کے موقع پر دنیا کے طویل ترین دسترخوان کا اہتمام + تصویر

7:26 - November 01, 2017
خبر کا کوڈ: 3503748
بین الاقوامی گروپ: جنوبی عراق کے صونے ذی وقار میں خادمین اباعبدالله الحسین(ع) کے تعاون سے پچھتّر کیلومیٹر طویل ریکارڈ دسترخوان کا اہتمام کیا گیا ہے

عراق؛ چہلم امام کے موقع پر دنیا کا طویل ترین دسترخوان کا اہتمام + تصویر

ایکنا نیوز- خبررساں ویب سایٹ جهانی کفیل کے مطابق عراق کے صوبہ «ذی‌ قار» کے عوام اور ماتمی انجمنوں کے تعاون سے زائرین اباعبدالله الحسین(ع) کی خدمت کے لیے ۷۵ کیلومیٹر طویل دسترخوان کا اہتمام کیا گیا ہے جو ایک ریکارڈ شمار کیا جاسکتا ہے۔

اس طویل ترین دسترخوان کےساتھ صوبہ ذی وقار کے عوام نے طویل ترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے اور زایرین کی خدمت کے لیے یہ ایک انوکھا مثال قرار دیا جاسکتا ہے/۔

عراق؛ چہلم امام کے موقع پر دنیا کا طویل ترین دسترخوان کا اہتمام + تصویر

قابل ذکر ہے کہ چہلم کو کربلا میں کروڈوں زایرین کا اجتماع ہوتا ہے جنکی پذیرایی کا بہترین انتظام کیا جاتا ہے اور عراقی عوام کی کوششوں کے بغیر یہ کام ممکن نہیں لگتا/۔

3658546

برپایی طولانی‌ترین سفره جهان در زیارت اربعین + تصویر
برپایی طولانی ترین سفره جهان در زیارت اربعین حسینی + تصویر

برپایی طولانی ترین سفره جهان در زیارت اربعین حسینی + تصویر

برپایی طولانی ترین سفره جهان در زیارت اربعین حسینی + تصویر

برپایی طولانی ترین سفره جهان در زیارت اربعین حسینی + تصویر

نظرات بینندگان
captcha