IQNA

11:45 - December 29, 2017
خبر کا کوڈ: 3504002
بین الاقوامی گروپ: وفات حضرت معصومه(س) کی مناسبت سے امام علی(ع) اسلامی مرکز ویانا میں مجلس عزا منعقد کی گیی.

ویانا میں کریمه اهل بیت(س) کا سوگ

 

ایکنا نیوز- امام علی(ع) اسلامی مرکز ویانا کے مطابق کریمہ اهل بیت(ع) کی وفات کی مناسبت سے مرکز میں مجلس عزا منعقد ہوئی جسمیں عاشقان اہل بیت کی بڑی تعداد شریک تھی۔

 

آسٹریا میں مقامی وقت کے مطابق مجلس عزا کا آغاز چھ بجے ہوا ، نماز باجماعت، دعایے کمیل بھی پروگرام میں شامل تھی۔

 

نماز و دعا کے بعد  کریمه اهل بیت حضرت فاطمه معصومه(س) کی سیرت پر روشنی ڈالی گیی اور انکے مصایب بیان ہوئے۔

 

آج دس ربیع الثانی کو وفات حضرت فاطمه معصومه(س) کا دن منایا جارہا ہے/.

3677202

 

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: