
ایکنا نیوز- سومریه نیوزکے مطابق افغانی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے: مصدقہ اطلاعات پر ایک بڑی اور کامیاب کارروائی میں سال نو کے موقع پر کم از کم اکیانوے داعشی عناصر کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
زرایع کے مطابق عام دہشت گردوں کے علاوہ متعدد اہم داعشی کمانڈر بھی مرنے والوں میں شامل ہیں.
قابل ذکر ہے کہ چند دن پہلے مغربی علاقے میں بھی ایک آپریشن میں ۵۰ داعش کے عناصر مارے گیے تھے/.