ملایشیاء؛ حفظ قرآن کے مدرسے میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی

IQNA

ملایشیاء؛ حفظ قرآن کے مدرسے میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی

8:58 - February 27, 2018
خبر کا کوڈ: 3504258
بین الاقوامی گروپ: ملایشیاء کےشہر «تانا مرا» کے قرآنی مدرسے میں آتش زدگی کا واقعہ پیش آیا

ملایشیاء؛ حفظ قرآن کے مدرسے میں آگ لگنے کا واقعہ

ایکنا نیوز- البوابة نیوز کے مطابق ملایشیاء کے صوبہ کانتان کے شہر «تانا مرا» میں واقع بچیوں کے مدرسہ حفظ قرآن میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا جسمیں بچیوں کا ہاسٹل مکمل طور پر جل گیا ہے

 

خوش قسمتی سے مدرسے میں موجود بچیوں کو فوری طور پر مدرسے سے با حفاظت باہر نکال لیا گیا۔

 

مدرسے میں موجود ایک طالبہ کا کہنا تھا: باورچی خانے سے دھماکے کی آواز کے ساتھ ہی آگ نے تیزی سے عمارت کو لپیٹ میں لے لی تاہم فایربریگیڈ نے آگ پر قابو پالیا۔

 

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ مہینوں میں کوالالمپور میں ایک مدرسے میں آگ لگنے سے پچیس طلبا جان بحق ہوگیے تھے۔

3694728

نظرات بینندگان
captcha