جرمنی کے مختلف شہروں میں مساجد پر حملے

IQNA

جرمنی کے مختلف شہروں میں مساجد پر حملے

10:09 - March 27, 2018
خبر کا کوڈ: 3504369
بین الاقوامی گروپ: جرمنی میں اسلام کے خلاف نفرت انگیز جرایم عام ہورہے ہیں اور مسجدوں پر حملوں کا سلسلہ شروع ہوا ہے

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے gazete2023.com؛ کے مطابق حالیہ دنوں کم از کم تین مختلف شہروں ھمبرگ،کاسل اور ھرنا شہروں کی مساجد پر حملوں کے واقعات رونما ہویے ہیں۔

 

رپورٹ کے مطابق ھرنا شہر کی مسجد کی دیوارں پر وال چاکنگ میں  «غیروں کو نکلنا چاہیے» اور «مسلمانوں کا جرمنی سے تعلق نہیں» جیسے نعرے لکھے گیے ہیں۔

 

ھمبرگ کی مسجد پر بھی توہین آمیز وال چاکنگ کی گیی اور کہا جاتا ہے کہ اسمیں کرد علیحدگی پسندوں کا ہاتھ ہے۔

 

کاسل شہر کی مسجد میں بوتل بم سے حملہ ہوا جسکو اسلام مخالف شدت پسندوں کا اقدام قرار دیا جاتا ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ سال نو کے آغاز سے اب تک مختلف مساجد پر اٹھتیس بار حملے ہوچکے ہیں۔/

3702055

نظرات بینندگان
captcha