IQNA

7:50 - April 09, 2018
خبر کا کوڈ: 3504418
بین الاقوامی گروپ: روسی شہر «پرم» میں علاقائی اسلامی ثقافتی،قرآنی نمایش اورقرآنی مقابلوں کا انعقاد

روس میں نایاب قرآنی نسخوں کی نمائش

ایکنا نیوز- روس میں ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق «پرم»(Perm)  شہر میں چار روزہ نمایش منعقد کی گیی ۔

اس ثقافتی – قرآنی نمایش کا مقصد اسلامی ثقافتوں اور اقوام میں ہم آہنگی ایجاد کرانا ہے جسمیں مختلف علاقوں کے دانشوروں کی نشست بھی منعقد کی گیی ۔

 

 نمایشگاہ میں مختلف غذاوں،اسلامی ڈریسز اور اسلامی آیٹمز کی نمایش کا بھی اہتمام کیا گیا تھا جسکو شرکاء نے بیحد سراہا اور پسندیدگی کا اظھار کیا

 

اس  چار روزہ  نمایشگاہ میں روس میں چھپنے والے نادرقرآنی نسخوں کے علاوہ دیگر اسلامی اور تاریخی کتابیں بھی موجود تھیں جبکے روس میں چھٹے قرآنی مقابلوں کا بھی اہتمام کیا گیا۔

3703965

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: