سنی عالم دین کی سلفی‌گری پر شدید تنقید

IQNA

سنی عالم دین کی سلفی‌گری پر شدید تنقید

7:12 - May 06, 2018
خبر کا کوڈ: 3504537
بین الاقوامی گروپ:سنی عالمی دین ابوبکر نے عما کانفرنس سے خطاب میں سلفی اصلاحات کو منفی اثرات کا حامل قرار دیا

سنی عالم دین کی  سلفی‌گری پر شدید تنقید

ایکنا نیوز- دہ ہندو نیوز کے مطابق کانٹاپورام اسلامی مرکز کے سربراہ ابوبکرمسلیار نے کیرالہ میں منعقدہ علما کونسل سے خطاب میں سلفی طرز فکر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سلفی اصلاحات سے مسلمانوں کی اجتماعی زندگی پر منفی اثرات پڑرہے ہیں۔

 

انکا کہنا تھا: کیرالہ میں «مجاهد» اور «جماعت اسلامی» کی جماعتیں جو سلفی مکتب فکر کے زیر اثر ہے کج فکری کا شکار ہے۔

 

 سلفی‌گری یعنی اسلاف کی طرف باگشت اور سلفی مسلک خود کو  اسلاف اور رسول گرامی (ص) کے حقیقی پیروکار سمجھتے ہیں تاہم دنیا میں اکثر شدت پسند تنظمیں جیسی القاعده اور داعش وغیرہ اسی مسلک سے پیدا ہوتی آرہی ہیں۔

 

حال ہی میں سعودی میں امریکی مطالبے پر سلفی مسلک کے سرباہوں کی جانب سے مغربی جدت کی تقلید نے رہی سہی کسرپوری کردی ہے۔/

3711451

نظرات بینندگان
captcha