بحرین؛ جیلوں میں شیعہ کتب پر پابندی

IQNA

بحرین؛ جیلوں میں شیعہ کتب پر پابندی

8:58 - May 07, 2018
خبر کا کوڈ: 3504543
بین الاقوامی گروپ: شیعہ وکیل ریم الشعلان کے مطابق جیلوں میں شیعہ کتب لانے پر پابندی عاید کی گیی ہے

بحرین؛ جیلوں میں شیعہ کتب پر پابندی

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے مرآة البحرین کے مطابق شیعہ قانون دان ریم الشعلان نے ٹویٹر پر لکھا ہے: جیلوں میں شیعہ کتابوں کی فہرست لگایی گیی ہے جسکے مطابق مذکورہ کتب کو جیل میں لانے پرپابندی عاید کی گیی ہے

 

انکا کہنا تھا کہ کتابوں کی لسٹ میں مفاتیح الجنان، مکارم الأخلاق، صحیفه سجادیه، الطریق الی الله جیسی کتابیں شامل ہیں جنپر پابندی لگائی گیی ہے ، سوال پیدا ہوتا ہے کہ ایسی کونسی چیز ہے ان کتابوں میں جس سے انہیں خطرہ ہے ، ان کتابوں میں توصرف خدا کی بندگی اور اخلاق وغیرہ کے نکات ہیں ۔

 

شیعہ ماہر قانون نے ان جیسے اقدامات کو بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے

3711678

نظرات بینندگان
captcha